1563عزاداروں کی طبی امداد
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 نے محرم اور یومِ عاشور کے موقع پر 1563عزاداران کو طبی امداد اور18 زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا، 47روڈ ٹریفک حادثات ،104میڈیکل ایمرجنسیز کو بھی کور کیا گیا۔
ریسکیو 1122 نے محرم اور یومِ عاشور کے موقع پر 1563عزاداران کو طبی امداد اور18 زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا، 47روڈ ٹریفک حادثات ،104میڈیکل ایمرجنسیز کو بھی کور کیا گیا۔