گجرات:نعیم رضا کوٹلہ کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

گجرات:نعیم رضا کوٹلہ کی  چودھری شجاعت حسین سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)رہنما پاکستان مسلم لیگ ق وسابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری نعیم رضا کوٹلہ کی۔

 سابق وزیر اعظم پاکستان سربراہ مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین،وفاقی وزیر چودھری سالک حسین،صوبائی وزیر چودھری شافع حسین کی لاہور میں ون آن ون ملاقات،دوران ملاقات موجودہ سیاسی صورتحال،پارٹی امور،باالخصوص حلقہ این اے 62،پی پی 28ترقیاتی کاموں سمیت اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی گئی،چودھری شجاعت حسین نے چودھری نعیم رضا کوٹلہ کی پارٹی وسیاسی خدمات کو سراہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں