پانچ اشتہاری پکڑ لئے ،اسلحہ برآمد

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پٹرولنگ پولیس نے پانچ اشتہاریوں سمیت دس ملزم گرفتار کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ سات چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کئے ، گاڑیوں سلنڈرکے استعمال پر 15 مقدمات درج کئے ۔
پٹرولنگ پولیس نے پانچ اشتہاریوں سمیت دس ملزم گرفتار کے ان سے اسلحہ برآمد کر لیا جبکہ سات چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کئے ، گاڑیوں سلنڈرکے استعمال پر 15 مقدمات درج کئے ۔