سنوکر پر جوا ،6 افراد گرفتار

 سنوکر پر جوا ،6 افراد گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )سنوکر پر جوا کھیلنے والے 6افراد کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ چونڈہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر فیصل احسان، ناصر محمود، عادل، ظہیر، عبدالحمید اور شاہد کو حراست میں لے لیا ۔

سنوکر پر جوا کھیلنے والے 6افراد کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔ چونڈہ میں پولیس نے چھاپہ مار کر فیصل احسان، ناصر محمود، عادل، ظہیر، عبدالحمید اور شاہد کو حراست میں لے لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں