سیالکوٹ :واپڈا کا سکیورٹی گارڈ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سیالکوٹ :واپڈا کا سکیورٹی گارڈ  کرنٹ لگنے سے جاں بحق

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)واپڈا کا سکیورٹی گارڈ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ۔ ہو گیا کنگرہ روڈ پر موضع مسیال کا رہائشی50 سالہ اشرف۔۔۔

بجلی کا فیز تبدیل کرنے کے لئے کھمبے پر چڑھا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں