قلعہ دیدار سنگھ:اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی ، ملزم گرفتار

قلعہ دیدار سنگھ:اوباش کی شادی شدہ خاتون سے زیادتی ، ملزم گرفتار

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار )اوباش نے شادی شدہ خاتون کو اسلحہ کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا،مقدمہ درج، ملزم گرفتار۔۔۔

تھانہ قلعہ دیدار سنگھ محلہ اشرف کی نازیہ پروین زوجہ اللہ رکھا گھر میں اکیلی تھی کہ اوباش ذکا اللہ ولد محمد نذیر نے اسلحہ کے زور پرزیادتی کا نشانہ بنا دیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم ذکا اللہ کو گرفتار کر لیا ہے ،نازیہ پروین نے ایف آئی آر میں مزید الزام لگایا کہ ذکاء اللہ اس سے قبل بھی اسلحہ کے زور پر زیادتی کرکے نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میل کرتا رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں