قلعہ دیدار سنگھ :کرنٹ لگنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق

قلعہ دیدار سنگھ :کرنٹ لگنے  سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق

قلعہ دیدار سنگھ (نامہ نگار )کھیلتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 14 سالہ لڑکا جاں بحق،تفصیل کے مطابق تھانہ قلعہ دیدار سنگھ کے علاقہ محلہ توحید پورہ کے۔۔۔

 محمد عمران کا 14 سالہ بیٹا محمد موسیٰ گلی میں کھیل رہا تھا دیوار کیساتھ لٹکی ہوئی تار سے کرنٹ لگ گیا جسے رورل ہیلتھ سنٹر قلعہ دیدار سنگھ پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں