ایم ڈی واسا کی عوامی شکایات کو فوری حل کرنے کی ہدایت

ایم ڈی واسا کی عوامی شکایات  کو فوری حل کرنے کی ہدایت

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر)یم ڈی واسا فیصل شوکت کی زیر صدارت ہیڈ آفس پیپلز کالونی میں اجلاس منعقد ہوا۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

ایم ڈی واسا نے سیوریج سے متعلق عوامی شکایات کو فوری طور پر حل کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ عملہ کی حاضری کو یقینی بنایا جائے اور تمام ڈسپوزل سٹیشنز کوفعال رکھا جائے بارشی صورتحال میں فوری طور پر نکاسی آب کے عمل کو یقینی بنایا جائے اور تمام روڈ مین راستوں کو ہنگامی بنیادوں پر کلیئر کیا جائے ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی لاپروائی ناقابل قبول ہوگی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں