ڈسکہ:نشہ آ ور چائے پلاکر 2 افراد کی نوجوان سے بدفعلی

ڈسکہ:نشہ آ ور چائے پلاکر 2 افراد کی نوجوان سے بدفعلی

ڈسکہ،ہیڈ بمبانوالہ (نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)دو افراد نے نشہ آور چائے پلاکر نوجوان کو بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

نواحی گاؤں سرانوالی کے اکرم کے بیٹے کو فیاض بھٹی اورتصور بھٹی، شاہد جٹ کی د کان پر لے گئے جہاں انہوں نے شیشہ حقہ پلایا اور بعد میں چائے میں کوئی چیز ڈال کر پلادی جسے پیتے ہی نوجوان بے ہوش ہوگیا،ملزموں نے اس سے بدفعلی کرڈالی اور ویڈیو بھی بنالی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں