گجرات:ڈکیتی کی وار داتوں میں ملوث 2 افراد گرفتار

گجرات:ڈکیتی کی وار داتوں  میں ملوث 2 افراد گرفتار

گجرات(سٹی رپورٹر ،نامہ نگار)تھانہ سٹی سرائے عالمگیرکا چوروں اور ڈکیتوں کے خلاف ایکشن،دو ڈکیت گرفتار،2 موٹر سائیکل اور وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد کر لیا ۔

ایس ایچ او سید شیراز حیدر جعفری نے ٹیم کے ہمراہ چوری اورڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دانش علی سکنہ محلہ شاہی سرائے عالمگیر اورعاصم بلال سکنہ راجڑ کلاں سرائے عالمگیر کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں