انتقال پر ملال
قلعہ دیدار سنگھ(نامہ نگار )سابق سول ڈیفنس آفیسر چودھری محمد انور وڑائچ، سلیمان وڑائچ کے بھائی حاجی عبدالغفور وڑائچ وفات پا گئے۔۔۔
نماز جنازہ آبائی گاؤں آگو چک میں ادا کی گئی ۔ علاوہ ازیں یونین کونسل پپناکھہ کے سابق ناظم ذوالفقار احمد وڑائچ کی والدہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔