گجرات :بشارت محمود وڑائچ ایس ایچ او تھانہ صدرتعینات

گجرات :بشارت محمود وڑائچ  ایس ایچ او تھانہ صدرتعینات

گجرات (نامہ نگار)ڈی پی او مستنصر عطا باجوہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر اعجاز احمد بھٹی کو تبدیل کر کے بشارت محمود وڑائچ کو ایس ایچ او تھانہ صدرتعینات کر دیا ،انہوں نے چارج لیکر کام کاآغاز کر دیا۔

ڈی پی او مستنصر عطا باجوہ نے ایس ایچ او تھانہ صدر اعجاز احمد بھٹی کو تبدیل کر کے بشارت محمود وڑائچ کو ایس ایچ او تھانہ صدرتعینات کر دیا ،انہوں نے چارج لیکر کام کاآغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں