ڈسکہ :تحریک منہاج القرآن کی طرف سے مشعل بردار جلوس

ڈسکہ :تحریک منہاج القرآن  کی طرف سے مشعل بردار جلوس

ڈسکہ(نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن کی طرف سے مشعل بردار جلوس کا اہتمام کیا گیا جلوس مسجد شہیداں سے شروع ہوکر میلاد چوک میں اختتام پذیر ہوا۔۔۔

قیاست ضلعی صدر علامہ عامر، محمداسلم بسرا ئاور مختار احمدساہی ودیگر نے قیادت کی ،جلوس کے شرکاکا جگہ جگہ شہریوں کی طرف سے والہانہ استقبال کیا گیا پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں، گلہائے عقیدت درودوسلام اور مرحبایامصطفی کی صدائیں گونجتی رہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں