ڈینگی لاروا ملنے پر 6 مالکان کے خلاف مقدمات ،2 کاروباری مراکز سیل
گجرات (نامہ نگار )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل افضل حیات تارڑ نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔
کمرشل مقامات سے لاروا ملنے پر 6 مالکان کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں جبکہ دو کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا ، ڈینگی ہاٹ سپاٹ کی مکمل سرویلنس یقینی بنائی جائے ۔