سمبڑیال:واش روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے پر 3افرادکیخلاف مقدمہ

سمبڑیال:واش روم میں خاتون کی  ویڈیو بنانے پر 3افرادکیخلاف مقدمہ

سمبڑیال(سٹی رپورٹر )واش روم میں خاتون کی برہنہ ویڈیو بنانے پر خاتون سمیت 3ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ۔۔۔

محلہ پرانا سمبڑیال میں

 پذیر خاتون نازیہ افضل اپنے واش روم میں نہا رہی تھی کہ خاتون حیدرہ بی بی ہمراہ دوکس نامعلوم خاتون کی خفیہ برہنہ ویڈیو بنا رہے تھے کہ اچانک نہاتے ہوئے خاتون کی نظر ویڈیو بنانے والے ملزمان پر پڑی اورخاتون نے شور مچانا شروع کردیا شور کی آواز سن کر ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں