مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام 4 یونین کونسلز کا ہنگامی اجلاس

مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام 4 یونین کونسلز کا ہنگامی اجلاس

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے زیر اہتمام 4 یونین کونسلز کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا،جس میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ضلعی صدر چوہدری محمد اکمل جسپال ،ضلعی جنرل سیکرٹری رائے منیر احمد کھرل نے تنطیم سازی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔۔

 کہ ہم ہر یونین کونسل میں ایک ہزار مرد و خواتین کو اپنا ممبر بنانے کا عزم رکھتے ہیں پاکستان مرکزی مسلم لیگ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتی ہے انشاء اﷲ خدمت کی سیاست کی بنا پر ہی پاکستان مرکزی مسلم لیگ ملک بھر میں ایک فضا قائم کرے گی تاکہ ملک میں جو سیاسی انتشار اپھیلایا جا رہا ہے اس کا خاتمہ کیا جا سکے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں