پیپلز پارٹی ناروے کے صدر جہانگیر نواز کی صاحبزادی تقریب رخصتی

پیپلز پارٹی ناروے کے صدر جہانگیر  نواز کی صاحبزادی تقریب رخصتی

گجرات (نامہ نگار ) پاکستان پیپلز پارٹی ناروے کے صدر جہانگیر نواز نمبردار کی صاحبزادی کی ناروے میں تقریب رخصتی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں قمر زمان کائرہ ، نارویجن وزرا ء یورپ، امریکہ، کینڈا اور پاکستان سے مہمانوں نے شرکت کی ،تقریب اوسلو میں ہوئی اس موقع پر شیخ طارق محمود، شبیر حسین مہمند چک،سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب نعیم رضا،میر فضل حسین،خالد محمود،امتیاز وڑائچ،زاہد اسلم و دیگر افراد نے بڑی تعداد شریک تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں