ماں بیٹی نے اغوا کر لیا
راہوالی(نمائندہ دنیا ، نامہ نگار)شاپنگ کا بہانہ بنا کرماں نے بیٹی اور بیٹے کے ساتھ ملکر لڑکی کو اغوا کرلیا۔محلہ جمیل پورہ کی 17 سالہ مناحل سائرہ ، صفیہ اور راشد شاپنگ کیلئے ساتھ لے گئے تھے ،پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔
شاپنگ کا بہانہ بنا کرماں نے بیٹی اور بیٹے کے ساتھ ملکر لڑکی کو اغوا کرلیا۔محلہ جمیل پورہ کی 17 سالہ مناحل سائرہ ، صفیہ اور راشد شاپنگ کیلئے ساتھ لے گئے تھے ،پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔