ٹریفک پولیس کی کارروائی 100کے قریب تجاوزت کا خاتمہ

ٹریفک پولیس کی کارروائی 100کے قریب تجاوزت کا خاتمہ

گو جرانوالہ (سٹی رپورٹر )سٹی ٹریفک پولیس آفیسر عائشہ بٹ کی کھیالی شاہ پور چوک سمیت دیگر مقا مات پرٹر یفک کی روانی میں روکاٹ ڈالنے پر تجاوزات مافیا کے خلاف کارروائی۔۔۔

 100کے قریب تجاوزت کا خاتمہ جبکہ عوامی سہو لت کیلئے کھیالی چوک میں سستے ریڑی بازار میں تمام ریڑھی بان کو سخت ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ وہ فٹ پاتھ کے اوپر اپنی مقررہ جگہ پر رہیں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں