موترہ :استاد نے کام سیکھنے آنے والے شاگرد کیساتھ بدفعلی کرڈالی

موترہ :استاد نے کام سیکھنے آنے والے شاگرد کیساتھ بدفعلی کرڈالی

موترہ(نامہ نگار)استاد نے کام سیکھنے آنیوالے شاگرد کیساتھ بدفعلی کرڈالی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ آڈھا کی خاتون بشریٰ نے۔۔۔

 اپنے تیرہ سالہ بیٹے کو سلامت علی کے پاس ورکشاپ پر کام پر ڈالا ،گزشتہ روز اس کا بیٹا گھر آیاتو اس نے بتایاکہ سلامت علی کئی ماہ سے اس کیساتھ بدفعلی کررہا ہے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں