تتلے عالی:قتل و اقدام قتل کے 3ملزم گرفتار، اسلحہ برآ مد

تتلے عالی:قتل و اقدام قتل کے  3ملزم گرفتار، اسلحہ برآ مد

تتلے عالی(نامہ نگار )قتل و اقدام قتل کے 3 ملزم گرفتار، نشاند ہی پر وقوعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآ مد کر لیا گیا ۔

تتلے عالی پولیس نے قتل اقدام قتل کے ملزموں عثمان ،عدنان سجاد، عمران سکنہ بلوکی ورکاں کو گرفتار کرکے دو کلاشنکوفیں،ایک 7ایم ایم اور18گولیاں برآمد کرکے ناجائز اسلحہ کے مقدمات بھی درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں