تتلے عالی :بھابھی پر تشدد دیور کیخلاف مقدمہ درج
تتلے عالی(نامہ نگار )بھابھی پر تشدد دیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
تتلے عالی کے نواحی علاقہ مرالی والہ کی رشیداں بی بی کی بیٹی حنا کی شادی مرالی والہ کے سنیل مسیح سے ہوئی گزشتہ روز9 بجے دن گھر میں موجود تھی کہ اس کا دیور انیل سکنہ مرالی والہ گھر میں آیا اور حنا پر تشد د کیا۔اہل محلہ نے جان چھڑائی، تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔