تتلے عالی:لڑکے سے بد فعلی کی کو شش ‘ملزم موٹر سائیکل چھوڑکرفرار

تتلے عالی:لڑکے سے بد فعلی کی  کو شش ‘ملزم موٹر سائیکل چھوڑکرفرار

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی حویلی میں سوئے 16سالہ لڑکے سے اسلحہ کے زور پربد فعلی کی کوشش۔۔۔

شور کرنے پر ملزم موٹر سائیکل چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ نواحی علاقہ غیبی کا16سالہ علی رضا حویلی مال مویشیاں میں سو رہاتھا کہ بلال عرف سونا موٹر سائیکل نمبر جی اے این6432پر آیا دیوار پھلانگ کر حویلی میں داخل ہوا پسٹل نکال کر بدفعلی کی کوشش کی شور کرنے پر ملزم موٹر سائیکل حویلی کے باہر چھوڑ کر فرار ہوگیا۔تتلے عالی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں