راہوالی:بس کی ٹکر سے 15سالہ لڑکی جاں بحق

راہوالی:بس کی ٹکر سے  15سالہ لڑکی جاں بحق

راہوالی (نمائندہ دنیا )بس نے 15سالہ بچی کو کچل ڈالا ۔محلہ چراغ پورہ کا رہائشی اشرف اپنی بیٹی ثمرین کی دوا لے کر وزیر آباد سے آ یا ،پلی سٹاپ مین جی ٹی روڈ پر رکشہ سے اترا کہ بس نمبر ایل ای ایس 8686نے ثمرین کوکچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔

بس نے 15سالہ بچی کو کچل ڈالا ۔محلہ چراغ پورہ کا رہائشی اشرف اپنی بیٹی ثمرین کی دوا لے کر وزیر آباد سے آ یا ،پلی سٹاپ مین جی ٹی روڈ پر رکشہ سے اترا کہ بس نمبر ایل ای ایس 8686نے ثمرین کوکچل دیا جو موقع پر جاں بحق ہو گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں