ڈسکہ میں برائلر گوشت کی قیمت 720 روپے کلو تک جا پہنچی

ڈسکہ میں برائلر گوشت کی قیمت 720 روپے کلو تک جا پہنچی

ڈسکہ(نامہ نگار)ڈسکہ اور گردو نواح میں زندہ فارمی مرغی کی قیمت 570 روپے کلو تک جا پہنچی چند روزمیں گوشت 200 روپے مہنگا ہو گیا۔۔۔

 پرائس کنٹرول کمیٹیاں خاموش تماشائی بن گئیں ، مرغی کا گوشت 720 روپے فی کلو گرام فروخت ہونے لگا، مرغی فروشوں نے سرکاری ریٹ کو نظر انداز کر دیا۔شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں