نوجوان زد میں آ گیا

نوجوان زد میں آ گیا

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ٹرین کی ٹکر سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ بھابھڑیانوالہ میں عدالت گڑھا روڈ پر پھاٹک کے قریب بیٹھا 23سالہ ولید کی ٹکر سے زخمی ہو گیا، ریسکیو1122نے نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا۔

ٹرین کی ٹکر سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ بھابھڑیانوالہ میں عدالت گڑھا روڈ پر پھاٹک کے قریب بیٹھا 23سالہ ولید کی ٹکر سے زخمی ہو گیا، ریسکیو1122نے نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں