تنظیم جرال راجپوت فاؤنڈیشن کی مرکزی کونسل کا اجلاس

تنظیم جرال راجپوت فاؤنڈیشن  کی مرکزی کونسل کا اجلاس

وزیرآباد(نا مہ نگار) تنظیم جرال راجپوت فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کی مرکزی مینجمنٹ کونسل،ریجنل چیپٹرز پاکستان و آزادجموں کشمیر کے صدور و سیکرٹری۔۔۔

ممبران سینٹرل ایگزیکٹو کونسل اور دیگر معززین برادری کا اجلاس زیر صدارت مرکزی چیئرمین عظیم جرال نجی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تنظیم کے سرپرست اعلیٰ بریگیڈیئر (ر)محمد منیر جرال مہمان خصوصی جبکہ راجہ تحسین اللہ خان جرال میزبان تھے ۔۔اجلاس میں برادری کے مسائل اور ان کو حل کرنے کے لئے گفتگو کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں