منڈیکی گورائیہ:چکن فروش شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

منڈیکی گورائیہ:چکن فروش شہریوں  کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے

منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار ) ڈسکہ او ر گردنواح میں مارکیٹ کمیٹی کی ملی بھگت سے چکن فروش کرنیوالے دکانداروں نے شہریوں سے مان مانے ریٹ وصول کرتے ہوئے چکن 750روپے فی کلو فروخت کرناشرو ع کردیا ۔۔۔

مارکیٹ کمیٹی ڈسکہ والوں کی ملی بھگت سے چکن فروش کرنیوالے دکانداروں نے شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا ۔ دیہات میں چکن 780روپے تک فروخت ہورہا ہے ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ چکن کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پرکنٹرول کرنے کے بجائے صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں اور دفتروں میں ہی بیٹھے افسران بالا کو سب اچھا کی رپورٹ بھیج رہے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں