گجرات:کریم عزیز ملک کی میاں غلام محی الدین سے ملاقات

گجرات:کریم عزیز ملک کی  میاں غلام محی الدین سے ملاقات

گجرات (نامہ نگار)فیڈریشن پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کیپٹل اسلام آباد کے چیئرمین کریم عزیز ملک نے چیف ایگزیکٹو خورشید فین میاں غلام محی الدین، ڈائریکٹر میاں سعید احمد، میاں شہزاد احمد کو مبارکباد دی ۔

 انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان سے خورشید فین کو ایکسی لینس ایوارڈ ملنا گجرات فین انڈسٹری کے لئے بڑا اعزاز ہے ۔ خورشید فین نے انرجی سیونگ پنکھے متعارف کرا کے گجرات کا نام روشن کیا ہے ۔ اس موقع پر امتیاز کوثر،طارق بلال ملک، شاہد ملک، وحید الدین ٹانڈہ بھی موجود تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں