چودھری وجاہت حسین کا لیگی رہنما ؤں کے اعزاز میں ظہرانہ

چودھری وجاہت حسین کا لیگی  رہنما ؤں کے اعزاز میں ظہرانہ

گجرات (نامہ نگار )پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و سابق وزیر چودھری وجاہت حسین نے نت ہاؤس میں مسلم لیگی رہنما و ممبر پنجاب اسمبلی سید مدد علی شاہ۔۔۔

ممبر پنجاب اسمبلی راجہ اسلم خان کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانے کا اہتمام کیا ، سابق تحصیل ناظم سعادت نو ازاجنالہ بھی شریک تھے ، وجاہت حسین سے ملاقات کے دوران ممبران اسمبلی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا ،نت ہاؤس میں ملاقاتیں کرنیوالوں میں ایمان نجیب چیمہ ، نفیس ٹبی سیکھواں ، محمد ارشد نت ، مہر محمد یونس ممبر ، محمد اسلم اچھو پڈا ، زمان وڑائچ ، فرحاد گجر ، مہر قیصر و دیگر شامل تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...