اکتوبر میں 32اشتہاری پکڑے

اکتوبر میں 32اشتہاری پکڑے

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)پنجاب ہائی وے پٹرول نے اکتوبر میں جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف 246مقدمات درج کروائے ،32اشتہاری ‘31عدالتی مفروروں کو بھی پکڑا۔ 12گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا۔

پنجاب ہائی وے پٹرول نے اکتوبر میں جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف 246مقدمات درج کروائے ،32اشتہاری ‘31عدالتی مفروروں کو بھی پکڑا۔ 12گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں