پیمانے کی خلاف ورزی پر جرمانے
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین نے شہر بھر میں متعدد پٹرول پمپس پر چھاپے مارے جہاں انہوں نے ریٹس اور پیمانے کی خلاف ورزی پر چار پٹرول پمپس مالکان کو بھاری جرمانے کئے ۔
اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین نے شہر بھر میں متعدد پٹرول پمپس پر چھاپے مارے جہاں انہوں نے ریٹس اور پیمانے کی خلاف ورزی پر چار پٹرول پمپس مالکان کو بھاری جرمانے کئے ۔