نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)نامعلوم افراد نے لڑکی کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے انور کا بیٹا اپنی ہمشیرہ کو پل نہر بی آر بی تک چھو ڑکر واپس چلاگیاتو وہ گھرنہ پہنچی،تلاش پر معلوم ہو ا کہ اسے نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔

نامعلوم افراد نے لڑکی کواغواکرلیا۔ ڈسکہ کے انور کا بیٹا اپنی ہمشیرہ کو پل نہر بی آر بی تک چھو ڑکر واپس چلاگیاتو وہ گھرنہ پہنچی،تلاش پر معلوم ہو ا کہ اسے نا معلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں