وزیرآباد:رندھیر باگڑیاں کا رہائشی علی دوست لاپتہ ہو گیا

وزیرآباد:رندھیر باگڑیاں کا  رہائشی علی دوست لاپتہ ہو گیا

وزیرآباد(نامہ نگار) موضع رندھیر باگڑیاں کے رہائشی ظفر اقبال کا نوجوان بیٹا علی دوست چند دن قبل گھر سے ضروری کام گیا۔۔۔

اور واپس نہ آیا لواحقین نے کافی تلاش کیا لیکن تاحال پتہ نہ چل سکا۔علی دوست کے والدین نے اپیل کی کہ اگر کوئی مذکورہ نوجوان کے متعلق جانتا ہو تو اس نمبر پر 0342 8094327 اطلاع د ے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں