موترہ:ڈاکوئوں نے 2بھائیوں سے رقم اور فون چھین لئے

موترہ:ڈاکوئوں نے 2بھائیوں  سے رقم اور فون چھین لئے

موترہ(نامہ نگار ) دو ڈاکوؤں نے دو بھائیوں سے رقم اورموبائل فونز چھین لئے ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ کمال پور کا بابراپنے بھائی کے ہمراہ سٹور پرموجودتھاکہ تین ڈاکو گھس آئے اور دونوں بھائیوں کو اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر 50ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دو ڈاکوؤں نے دو بھائیوں سے رقم اورموبائل فونز چھین لئے ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ کمال پور کا بابراپنے بھائی کے ہمراہ سٹور پرموجودتھاکہ تین ڈاکو گھس آئے اور دونوں بھائیوں کو اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر 50ہزار روپے اور موبائل فونز چھین کرفرارہوگئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں