منڈیکی گورائیہ :ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بھائی کا بہن پرتشدد

منڈیکی گورائیہ :ادھار کی رقم  واپس مانگنے پر بھائی کا بہن پرتشدد

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )ادھار کی رقم واپس مانگنے پر بھائی کا بہن پرتشدد اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں ۔

محلہ یونس آباد ڈسکہ کی مہوش نے اپنے بھائی احسان اﷲ کو ایک لاکھ 30 ہزارروپے ادھار دئیے اس نے رقم کی واپسی کامطالبہ کیاتو اس کے بھائی نے اس کوتشددکانشانہ بناتے ہوئے دھمکیاں دیں،بعدمیں اس کے بھانجے نے بھی بیرون ملک سے ٹیلی فون کرکے دھمکیاں د یں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں