یا سر بٹ صدر انجمن تا جر ان خو اجگا ن روڈ ،شان حیدر بلا مقابلہ سیکرٹری منتخب

یا سر بٹ صدر انجمن تا جر ان خو اجگا ن  روڈ ،شان حیدر بلا مقابلہ سیکرٹری منتخب

گجرات (نامہ نگار ، سٹی رپورٹر )انجمن تا جر ان خو اجگا ن روڈ کا اجلا س ، تا جرو ں کی متفقہ را ئے سے یا سر بٹ صدر ، سید شا ن حیدر بلا مقابلہ جنر ل سیکر ٹر ی منتخب ہوگئے۔۔۔

اجلا س میں صدر مر کز ی انجمن تا جر ان جا وید بٹ نے خصو صی شر کت کی ، صدر مر کز ی انجمن تا جر ان نے متفقہ را ئے سے انجمن تا جر ان خو اجگا ن روڈ کے عہد ید اروں کا اعلا ن کیا جن میں یا سر بٹ صدر ، سر پر ست ر فیق سیٹھی ، جنر ل سیکر ٹر ی سید شا ن حید ر شا ہ ، نا ئب صدر شہبا ز گجر ، ر یحا ن پاشا ،عثما ن چیمہ ، فنا نس سیکر ٹر ی ند یم بٹ ، ملک ہنی سمیت دیگر شا مل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں