کامونکے :غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت،گیس ریفلنگ پر مقدمات
کامونکے (نامہ نگار )غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت اور ایل پی جی گیس کی ریفلنگ کرنے والے افراد کیخلاف مقدمات درج۔
،گزشتہ روز ایمن آباد پولیس نے سول ڈیفنس انسپکشن آفیسر زمان شاہ نے غیر قانونی طور پر پٹرول فروخت اور ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کرنے والے خان پیارا کے داؤد سیٹھی،ارسلان،تاج چو ک کے وقاص،فہد مصطفی اور رفیق گجر کیخلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔