حافظ آباد:اوباش ملزم کی آٹھ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد:اوباش ملزم کی آٹھ  سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد(نامہ نگار )ونیکے تارڑ میں اوباش ملزم کی آٹھ سالہ بچے سے مبینہ زیادتی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 ام فروا کا آٹھ سالہ بیٹا علی حسن گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ ملزم فیضان اسے ورغلا کر کھیتوں میں لے گیا جہاں اس نے بچے کے ساتھ زیادتی کا ارتکاب کیااور بعدازاں فرارہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں