گاڑی میں سلنڈر،ڈرائیور پر مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر لگانے پر ڈرائیور منظور کے خلاف مقدمہ درج ،پٹرولنگ پولیس کھمبرانوالہ نے ڈرائی پورٹ چوک میں ناکہ کے دوران ہائی ایس کو پکڑا۔
گاڑی میں غیر قانونی ایل پی جی سلنڈر لگانے پر ڈرائیور منظور کے خلاف مقدمہ درج ،پٹرولنگ پولیس کھمبرانوالہ نے ڈرائی پورٹ چوک میں ناکہ کے دوران ہائی ایس کو پکڑا۔