گجرات :ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس کے والد کی برسی پر قرآن خوانی

گجرات :ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس  کے والد کی برسی پر قرآن خوانی

گجرات (نامہ نگار )ممبر اوسلو سٹی کونسل ناروے ڈاکٹر راجہ مبشر بنارس ذمہ واریہ، معروف معالج ممبر ڈسٹرکٹ گرووراوسلو ناروے ڈاکٹر راجہ ضیا بنارس کے والد، سابق صدر پاکستان ورکرز ویلفیئر یونین ناروے۔۔۔

 نمبردار راجہ محمد بنارس اور راجہ محمد عارف نمبردار ذمہ واریہ کی پہلی برسی کے موقع پر قرآن خوانی کی گئی، مولانا مفتی مسعود احمد خان غازی نے خطاب کیا اور دعا کرائی ، محمد حسین رضا قادری اور دیگر نعت خوانوں ہدیہ نعت پیش کیا۔ اس موقع پر راجہ نعیم نواز ، قمر عباس ٹوانہ، محمد اختر گلیانہ بلونیا اٹلی، چودھری بہادر کوٹھا گجراںبھی موجود تھے ۔ اس موقع پر راجہ ڈاکٹر محمد مبشر بنارس نے والدین کے ایصال ثواب کیلئے پوران پل پر 6 مرلے اراضی پر مسجد تعمیر کرنے کا اعلان بھی کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں