ڈاکٹر علامہ اقبال نے امت مسلمہ میں انقلابی روح بیدار کی :خالد محمود
سمبڑیال (نامہ نگار )خالد محمود انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کے چیئرمین خالد محمود اور پرنسپل ڈاکٹر پروفیسر نجم الحسن خان و چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کے ممبر شفیق طاہر مغل نے۔۔۔
حکیم الامت مفکر پاکستان شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ اقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے شاعری کے ذریعے امت مسلمہ میں انقلابی روح بیدار کی ،شاعری میں تصوف اور احیا ئے اسلام کا رنگ نمایاں تھا۔