گلیانہ:ہیڈ ماسٹراسلم بھٹی کے صاحبزادے انتقال کر گئے
گلیانہ (نامہ نگار )ہیڈ ماسٹر الحاج محمد اسلم بھٹی مرحوم کے صاحبزادے عطا الرحمن،شفیق الرحمن بٹ اور مقامی صحافی عزیز الرحمن مجاہد کے بھائی خلیل الرحمٰن بھٹی انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ کے بعد آ بائی قصبہ گلیانہ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ عزیز الرحمن مجاہد نے اپنے بھائی کی نماز جنازہ پڑھائی۔
ہیڈ ماسٹر الحاج محمد اسلم بھٹی مرحوم کے صاحبزادے عطا الرحمن،شفیق الرحمن بٹ اور مقامی صحافی عزیز الرحمن مجاہد کے بھائی خلیل الرحمٰن بھٹی انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ کے بعد آ بائی قصبہ گلیانہ میں سپردخاک کر دیا گیا ۔ عزیز الرحمن مجاہد نے اپنے بھائی کی نماز جنازہ پڑھائی۔