چیئرمین انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی مدثر چودھری کی علی جوڑا سے ملاقات
گجرات (نامہ نگار )چیئرمین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی علی ابرار جوڑا سے چیئرمین انجمن آڑھتیاں سبزی منڈی مدثر چودھری۔۔۔
جنرل سیکرٹری حافظ صابر جاوید نے انکی رہائشگاہ پر ملاقات کی، مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔سبزی منڈی کے مسائل بارے نشاندہی بھی کی گئی۔علی ابرار جوڑا نے تمام مسائل کو اعلیٰ حکام تک پہنچاکر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔