تتلے عالی :مختلف واقعات میں موٹر سائیکلیں و دیگر سامان چوری

تتلے عالی :مختلف واقعات میں موٹر  سائیکلیں و دیگر سامان چوری

تتلے عالی(نامہ نگار )مختلف واقعات میں موٹر سائیکلیں و دیگر سامان چوری ہوگیا۔بھاکرانوالی کے علیم شاہ کی موٹر سائیکل نمبر جی اے ایم2307گھر کے باہر سے چوری کرلی گئی۔۔۔

 غیبی میں ثقلین کی موٹر سائیکل نمبر اے آر ای 5843 چوری ہو گئی،مرالی والہ میں ذیشان کی بھینس چوری ہو گئی،مرالی والہ کے انور کا بیگ چوری ہوگیا۔تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں