کامونکے :ڈاکو ؤں نے شہری سے ہزاروں روپے اور فون چھین لیا

کامونکے :ڈاکو ؤں نے شہری سے  ہزاروں روپے اور فون چھین لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )تین ڈاکو ؤں نے ایک شخص سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیا۔واہنڈو کا اسد الہٰی موٹر سائیکل پر بچوں کو کالج چھوڑنے جارہا تھا کہ راستہ میں ڈاکوؤں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر اسد سے 40ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔

تین ڈاکو ؤں نے ایک شخص سے ہزاروں روپے اور موبائل فون چھین لیا۔واہنڈو کا اسد الہٰی موٹر سائیکل پر بچوں کو کالج چھوڑنے جارہا تھا کہ راستہ میں ڈاکوؤں نے روک لیا اور اسلحہ کے زور پر اسد سے 40ہزارروپے اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں