علی پورچٹھہ:کرکٹ سیریز اے پی جے نے جیت لی

علی پورچٹھہ:کرکٹ سیریز   اے پی جے نے جیت لی

علی پورچٹھہ(تحصیل رپورٹر )کرکٹ سیریز میں اے پی جے نے اے پی سی سی کو شکست دے دی۔

علی پورچٹھہ میں ہارڈ بال سیریز بیسٹ آف تھری کا انعقاد ہوا جس میں اے پی جے اور اے پی سی سی ٹیم کے درمیان ٹاکرا ہوا۔ علی پور جم خانہ کرکٹ کلب نے شاندار پرفارمنس پیش کرتے ہوئے جیت اپنے نام کرلی۔ طیب عباس، وسیم سیٹھ، عباس میتلا. شاہ زیب لیفٹی،عثمان شکیل سیال نے سیریز میں عمدہ کرکردگی پیش کرتے ہو ئے شائقین سے داد وصول کرتے رہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں