کامونکے :لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 3خواتین پر تشدد

کامونکے :لڑائی جھگڑے کے  واقعات میں 3خواتین پر تشدد

کامونکے (نامہ نگار )لڑائی جھگڑے کے واقعات میں 3خواتین کو تشدد کا نشانہ بناڈالا گیا۔

بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز چیانوالی کی رخشدہ کو معمولی تنازع پر گاؤں کے زاہد مشتاق نے تشدد کا نشانہ بنایا۔گھر ناچاقی پر شریف آباد کی کشور کو چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر گلی میں4نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ حبیب پورہ کی شبانہ کو گھریلو ناچاقی پر اسکے خاوند نے تشدد کا نشانہ بنادیا ۔پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں