سیالکوٹ:مسجد میں سوئے نوجوان کے موبائل چور لے گئے
سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ د نیا) میڈیکل کالج کی مسجد میں سوئے ہوئے نوجوان کے ہزاروں مالیت کے 2موبائل فون چور لے گئے۔۔۔
تفصیلات کیمطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے اسلام میڈیکل کالج کی مسجد میں ارسلان بٹ تھوڑی دیر کے لئے سویا تو چور اسکے دو موبائل فون چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔