زبیر وڑائچ ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات تعینات
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر ) ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر باجوہ نے ایس آئی زبیر وڑائچ کو SHO تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا ہے زبیر احمد وڑائچ نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے ۔
ڈی پی او گجرات ڈاکٹر مستنصر باجوہ نے ایس آئی زبیر وڑائچ کو SHO تھانہ صدر گجرات تعینات کر دیا ہے زبیر احمد وڑائچ نے چارج لیکر کام شروع کر دیا ہے ۔